注册并分享邀请链接,可获得视频播放与邀请奖励。

Eman (@Eman0__) “دریائے کنہار میں ویگو ڈالہ ڈال کر تباہی کرنے والے یہ شیخوپورہ کے وہ قابل فخر سپو” — TopicDigg

Eman 的个人资料封面
Eman 的头像
Eman
@Eman0__
加入 June 2026
1K 正在关注    983 粉丝
دریائے کنہار میں ویگو ڈالہ ڈال کر تباہی کرنے والے یہ شیخوپورہ کے وہ قابل فخر سپوت ہیں 😁 جنہوں نے ویگو ڈالے پر دریائے کنہار پار کرتے ٹک ٹاک بنانے والی "چول" ماری تھی 💔 صرف تیس سیکنڈ کے وقفے سے بمشکل ریسکیو کیے گئے تھے ورنہ آج ان کے قل شریف بھی دو دن پرانے ہو چکے ہوتے ۔۔ ناران پولیس نے نہایت عزت اور احترام کہ ساتھ گرفتار کیا اور متعلقہ حکام کو سیاپا ڈالنے پر انعام کہ طور پر ہتھکڑی بھی لگائی ہے 😁
显示更多