عالمی تنظیم جس کے ارکان تمام اسلامی ممالک ومسالک سے ہیں۔مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔اسلام کی حقیقت کو واضح اور اقوام کے مابین دوستی کے فروغ کےلئے کوشاں ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی @MhmdAlissa کے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دورے کی نمایاں جھلکیاں ملاحظہ کیجئے: